سندھ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

huge numbers of weapons
شیئر کریں:

سندھ پولیس نے ٹھٹھہ ساکرو میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد کرلی

ایس ایس پی ٹھٹھہ کے مطانق برآمد ہونے والے سامان میں 7 ایس ایم جیز اور 2 پستول شامل ہیں

کارروائی کے دوران 2 دستی بم ڈیٹونیٹنگ وائر اور ڈیٹونیٹر میگزین اور ڈرمز بھی ملے ہیں،

ایس ایس پی ٹھٹھہ کے مطابق اسلحہ کوسٹل ہائی وے کی کھدائی کے دوران برامد ہوا،

اسلحہ کیسے چھپایا گیا تحقیقات کررہے ہیں ،


شیئر کریں: