اسٹیج اداکارہ آفرین خان کی عریاں تصاویر وائرل۔

شیئر کریں:

تحریر: اویس اسلم

اسٹیج اداکارہ آفرین خان کی فحش تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اداکارہ آفرین خان جو کہ کم عرصہ میں اسٹیج کی دنیا میں مقبول ہوئیں ان کی تصاویر کے وائرل ہونے سے قبل بھی ان کے بہت سے پنجابی گانوں پر پرفارمنس ایسی رہی ہے کہ انہیں بھی فحش کہا جا سکتا ہے .

البتہ گزشتہ چند روز قبل وائرل ہونے والی تصاویر بظاہر سیلفیز لگتی ہیں .خبر والے سے بات
کرتے ہوئے لوگوں کی اکثریت کی یہ ہی رائے تھی کہ ایسی تصاویر کو اداکارہ کی جانب سے
سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے خود وائرل کیا گیا ہے

مزید پڑھیے:https://www.khabarwalay.com/2019/11/21/11615/ پلیز میری تصاویر ڈیلیٹ کر دیں

تاکہ ان کو مزید شہرت مل سکے.

دوسری جانب رائے یہ بھی ہے کہ اسٹیج اداکارہ آفرین خان کی جانب سے یہ تصاویر کسی ایسے شخص کو بنا کر دی گئی ہوں جن پر آفرین خان خود سے بھی زیادہ اعتماد کرتی ہوں اور اس شخص کی جانب سے تصاویر وائرل کی گئی ہوں

اس پر اسٹیج اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں سستی شہرت کی ضرورت نہیں وہ پہلے سے ہی بہت مشہور ہیں اور ہر دل عزیز اداکارہ ہیں.

اداکارہ آفرین خان نے مزید بتایا کہ فحش تصاویر وائرل ہونے سے وہ اور ان کے خاندان کے لوگ بہت پریشان ہیں اس سے قبل بھی بہت سی اداکاراوں کی عریاں تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو چکی ہیں اسٹیج ڈراموں سے منسلک فنکاروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے اسٹیج ڈراموں کے تمام اداکاروں کو لوگ ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں –

نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ایک اسٹیج اداکارہ نے خبر والے کو بتایا کہ فحش ویڈیو اور تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا بہت سی اسٹیج اداکاراوں کا مشغلہ بن چکا ہے جو کہ صرف سستی شہرت حاصل کرنا ہے اور ایسی اداکاراوں کی وجہ سے اسٹیج سے منسلک تمام اسٹیج اداکارواں کو ہمارا معاشرہ ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسٹیج ڈراموں کے وہ اداکار جو لوگوں کی تفریح کا ذریعہ بنتے تھے اب وہ اداکار زوال پزیر ہیں-

ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ آج کل اسٹیج سے منسلک اکثریت اداکارہ سوشل میڈیا پر لائیو آکر بے حیائی کو فروغ دے رہی ہیں ان کا مقصد لوگوں کو اپنے جال میں پھنسا کر پیسے کمانا ہوتا ہے انہوں نے آفرین خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سستی شہرت نہیں تو آفرین خان کو چاہیے کہ وہ سائبر کرائم سے رجوع کریں اور اس شخص کیخلاف قانونی کارروائی کریں-

Mujra-Dancers

جس نے یہ عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کیں سماجی تنظیموں کے راہنماوں کا کہنا تھا کہ ایسے فحش تصاویر جو کہ بظاہر سیلفیز لگتی ہیں سوشل میڈیا پر وائرل کرنا انتہائی گھناونی
حرکت ہے اگر اس بارے میں اداکارہ کو معلوم نہیں تو انہیں قانون کا سہارا لیکر ایسے ہتھکنڈوں
کو بے نقاب کرنا چاہیے
تاکہ اب جو الزامات اسٹیج اداکارہ آفرین خان پر سستی شہرت کے لگ رہے ہیں –

اگر یہ تصاویر سستی شہرت کیلئے نہیں دی گئیں تو لوگوں کو اسکا جواب مل سکے اور وہ
لوگ جو مذاح کیلئے تھیٹرز کا رخ کرتے ہیں ان کے ذہنوں میں کسی قسم کا ابہام نہ رہے-

مزید پڑھیے: اداکار کیوں‌ شو بز انڈسٹری چھوڑ رہے ہیں


شیئر کریں: