پاکستان نے کورونا وائرس تشخیص کی صلاحیت حاصل کرلی

Corona-Virus-China
شیئر کریں:

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عوام کو اچھی خبر دی ہے
کہ الحمدوللہ آج سے پاکستان کے پاس کرونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت موجود ہے۔ میں قومی ادارہ صحت کی لیڈرشپ اور ٹیم کو سخت محنت پر داد دیتا ہوں۔

ٹیم کی جانب سے تشخیص کو موثر بنانے کے لیے سخت محنت کی گئی ہے۔ پاکستان نے یہ صلاحیت ایسے وقت حاصل کی ہے جب چین سے پھیلنے والے وائرس سے پوری دنیا پریشان ہے۔ کورونا وائرس سے 260 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں متاثر کو چکے ہیں۔

http://www.khabarwalay.com/2020/02/02/17577/


شیئر کریں: