بنوں میں فائرنگ ایس ایچ آو عبدالمجید شہید

شیئر کریں:

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سٹی عبدالحمید شہید ہو گئے۔
محلہ باز محمد میں ان پر فائرنگ کی گئی۔
واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔


شیئر کریں: