خاتون نیوز اینکر کو کتے نے کاٹ لیا

شیئر کریں:

کراچی میں ایک اورشہری کتےکانشانہ بناگیا۔
شہرکےپوش علاقے میں پڑوستی کےکتےنےخاتون نیوزاینکرقندیل جعفری کوٹانگ پرکاٹ لیا۔
واقعے کامقدمہ کتےکیخلاف درج کرکےپولیس نےتلاش شروع کردی ہے۔۔
کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں نیوز اینکر کو کتے نے کاٹ لیا۔
پڑوسی کے کتے نے نیوز اینکر کو ٹانگ پر کاٹا۔۔۔خاتون اینکرکوکتےکے کاٹنے کامقدمہ درخشاں تھانے میں مالکن عائشہ اورکتےکےخلاف درج کرلیاگیاہے۔
مقدمے میں زخمی اور کسی انسان کو جانورسےتکلیف پہنچے کی دفعہ کوشامل کیاگیا۔
تفتیشی پولیس نے مقدمہ میں نامزد کتے اور مالکن کی تلاش شروع کردی ہے۔
خاتون اینکرکی جانب سے میڈیکل لیگل رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کروایاگیاہے۔
کتے کے نیوز اینکر کو کاٹنے کا واقعہ خیابان شمشیر فیز فائیو میں پیش آیا۔جس کےمقدمہ گزشتہ روزدرخشاں تھانےمیں درج کیاگیا۔۔۔


شیئر کریں: