چین میں وائرس سے 17 ہلاک، پبلک ٹرانسپورٹ بند

شیئر کریں:

پراسرار وائرس چین میں تیزی سے پھیلنے لگا۔
وائرس کے پیش نظر 11 کروڑ کی آبادی والے شہر ووہان میں عارضی طور پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی گئی۔
وہ شہر جہاں کروڑوں شہری روزانہ سفر کرتے ہیں وہاں حکومت کی طرف سے وارننگ جاری کردی گئی۔
شہریوں کو کہا گیا ہے کہ وائرس سے بچنے کے لیے وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
چین کا پراسرار وائرس اب ایک شہر سے دوسری شہر میں پھیلنے لگا ہے۔
چین کا پراسرار وائرس امریکا تک جا پہنچا ہے۔
اب تک چین بھر میں 500 سے زائد مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
اور 17 شہری وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔


شیئر کریں: