محمد حفیظ نےتینوں فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

شیئر کریں:

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نےکہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھا پرفارم کرکے کرکٹ کو خیرباد کہنا چاہتا ہوں‌

کوشش ہوگی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بورڈ کی امیدوں پر پورا اتروں،

محمد حفیظ نے کہا کہ بولنگ ایکشن درست کرنے کی کوشش کررہا ہوں،

باؤلنگ کادوبارہ ٹیسٹ دینے کیلئے تیارہوں،بابراعظم اچھے کپتان ہیں ،
چاہتے ہیں وہ لمبے عرصےتک کپتانی کرے


شیئر کریں: