اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر وائرل ہو گئی

شیئر کریں:

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی ساحل سمندر پر لی گئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
https://www.instagram.com/mahirahkhan/?utm_source=ig_embed
ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ماہرہ خان نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کیں جن میں وہ ساحل سمندر پر لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
https://www.instagram.com/mahirahkhan/?utm_source=ig_embed
ماہرہ خان نے ہلکے سے میک اپ کے ساتھ سنہری رنگ کی بالیاں پہن رکھی تھیں ساتھ ہی بہت سے ہار اور گلابی نیل پالش ان کے حسن کو دو آتشہ کر رہی تھی۔
https://www.instagram.com/mahirahkhan/?utm_source=ig_embed
خوبرو اداکارہ ان دنوں اپنی سہیلیوں کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں لیکن اس سب میں وہ اپنے مداحوں کو نہیں بھولیں اور ان کے لیے وقفے وقفے سے اپنی تصاویر جاری کرتی رہیں۔


شیئر کریں: