January 16, 2020 at 10:26 pm

سوشل میڈیا کی وجہ سے 2019 کےدوران سیاسی تقسیم میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں‌ سوشل میڈیا نے سیاسی میدان میں‌ انتشار کو جنم دیا ہے۔
نیوز ویب سائٹ اسپیکٹیڑ انڈیکس کے مطابق ترکی میں 67فیصد، انڈونیشیاء میں 58، پاکستان
میں 48 اور بھارت میں سیاسی تقسیم میں 52 فیصد اضافہ ہوا۔
امریکا میں 48 فیصد، برازیل، میکسیکو اور برطانیہ میں سوشل مڈیا کی وجہ سے سیاسی تقسیم میں 47 فیصد اضافہ ہوا۔
فرانس میں 30 فیصد، روس میں 25 اور جرمنی میں سیاسی تقسیم میں 39 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Facebook Comments