January 16, 2020 at 9:24 pm

اینکر کاشف عباسی کے پروگرام “آف دی ریکارڈ” سے پیمرا نے پابندی اٹھا لی ہے۔
پیمرا نے گزشتہ روز اے آر وائی پر کاشف عباسی کے پروگرام پر 60 روز کی پابندی عائد کر دی تھی۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/16/15300/پیمرا نے کاشف عباسی پر پابندی لگا دی

ساتھ ہی کاشف عباسی پر بھی پابندی لگا دی تھی۔
صحافیوں کے دباو میں آکر پیمرا نے پروگرام سے پہلے زبانی پابندی اٹھا لی۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/16/15378/فیصل واوڈا سے وزارت واپس لینے کا فیصلہ

یاد رہے 14 جنوری کو وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے بوٹ پروگرام میں ٹیبل
پر رکھنے اور مخالف سیاسی جماعتوں کے خلاف غیر اخلاقی گفتگو کی تھی۔
فیصل واوڈا کی حرکت کے باعث پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنما پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

مزید پڑھیے:https://www.khabarwalay.com/2020/01/16/15336/ اے آر وائی پر فیصل واوڈا کا بوٹ صحافت اور سیاست پر وار 

Facebook Comments