January 16, 2020 at 6:34 pm

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی کسی بھی ٹاک شو پر آئندہ دو ہفتوں کیلئے شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم نے فیصل واوڈا سے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔

Facebook Comments