January 16, 2020 at 6:25 pm

راولپنڈی میں چائلڈ پرونو گرافی کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔سائبر کرائم راوالپنڈی نے چائلیڈ پرونو گرافی میں ملوث گینگ کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راوالپنڈی کے رہائشی قیصر شہزاد اور عمر ضیارف چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ہیں۔دونوں ملزموں نے بچوں کی فحش ویڈیوز بناتے ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزمان بچوں کوویڈیوز کے زریعے بلیک میل اور جنسی طور پر حراساں کرتے تھے ۔ سائبر کرائم راوالپنڈی نے ملز مان کو راولپنڈی کے علاقے قائد اعظم کالونی دھمیال کیمپ سے چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان سے موبائل فون وڈیوز،یو ایس بی میموری کارڈ، برآمد کر لیئے گئے۔

Facebook Comments