January 16, 2020 at 4:28 pm

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
میجر جنرل آصف غفور کی جگہ میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ہے۔
آصف غفور جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) بھیج دئیے گئے ہیں۔

Facebook Comments