January 16, 2020 at 1:20 pm

لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والے وینٹر یوتھ اولمپکس گیمز میں پہلی بار پاکستان کی انٹری۔۔

میاں نوریا نے لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والےیوتھ وینٹر اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

میاں نوریا نے الپائن اسکینگ ایونٹ میں بطور پاکستانی اسکیئرشرکت کی، سپر سلالم میں دنیا کی 62خواتین شامل تھیں،،32کھلاڑی فنشنگ لائن تک پہنچنے میں کامیاب ہوئیں۔

لوزانے سوئزرلینڈ میں ہونے والے یوتھ اولمپکس گیمز میں میاں نوریا کاپاکستان کی جانب سے شرکت کرنا قابل فخر ہے۔۔

Facebook Comments