January 16, 2020 at 10:47 am

پاک فوج کی وادی نیلم،گلگت،بلوچستان کےبرف باری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی
سرگرمیوں سمیت ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی ہیلی کاپٹرکےذریعےامدادی سامان متاثرین تک پہنچانےکاعمل جاری ہے

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/15/15275/برفانی تودوں سے متاثر نیلم میں‌آزاد کشمیر پولیس متحرک

متاثرین کوخیمے،کمبل،راشن،ادویہ اورتیارکھانافراہم کیاگیا۔
آئی ایس پی آرکےمطابق فوجی جوانوں،فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن اورسول انتظامیہ مشترکہ اقدامات کررہی ہے
قراقرم ہائی وے،جگلوٹ،اسکردوشاہراہ مختلف مقامات سے بھی کھول دی گئی ہیں۔
این ڈی ایم اےکےمطابق بلوچستان،گلگت اورآزادکشمیرکےمختلف علاقوں میں شدیدبرف باری
کےباعث اب تک سوسےزائدشہری زندگی کی بازی ہارچکےہیں۔

Facebook Comments