January 16, 2020 at 10:27 am

معروف نوجوان اداکاروں ‌کی جوڑی سجل علی اور احد رضا میر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں۔
دونوں ادکار ان دنوں ” یہ دل میرا” میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا رہے ہیں۔
ہم انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے ڈرامہ “یہ دل میرا” کی پچھلی قسط میں ہی دونوں کی شادی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/14/15116/میرے پاس تم ہو سینما گھروں میں گونج

حقیقی زندگی میں بھی نوجوان جوڑی ایک دوسرے کے ہو چکے ہیں۔
منگنی ہو چکی اور رواں سال کے آخر تک حقیقی نکاح متوقع ہے۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/14/15029/چل جھوٹی عورت اور پیسے کی بھوکی نہ ہو

Facebook Comments