January 16, 2020 at 9:43 am

ایمازون ایک ارب ڈالر سے چھوٹے کاروبار کو ڈیجٹلائز کروائے گا۔
ایمازون چیف جیف بیزون کا کہنا ہے کہ ایمازون نے چھوٹے کاروبار کو سوشل میڈیا سے
مزید بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
ایمازون کے مطابق منصوبے کے تحت ابتدائی طور 1 کروڑ امریکی ڈالر کی لاگت سے
چھوٹے کاروبار اور ان سے منسلک لوگوں کو ڈیجٹل کیا جائے گا۔
انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ ڈیجیٹلائیشن کے بعد 2025 تک بھارت 10 ارب ڈالر تک کی اشیا برآمد کر سکے گا۔
ایمازون کے منصوبے کا مقصد بھارت میں جاری چھوٹے کاروبار کو ڈیجٹل کرنا ہے۔
اس منصوبے کے تحت عام بھارتی شہری اور چھوٹے کاروباری افراد فائد اٹھا سکیں گے۔

Facebook Comments