January 15, 2020 at 6:33 pm

قومی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل پی سی بی چیلنجرز اور
پی سی بی بلاسٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کی گئی۔
پی سی بی چیلنجرز کی کپتان بسمعہ معروف اور پی سی بی بلاسٹر کی کپتان رامین شمیم نے ٹرافی کے ساتھ تصویر بنوائیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل مقابلہ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
ڈے اینڈ نائٹ میچ رات 7 بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں کی کپتان میچ جیتنے کے لیے پر جوش ہیں۔

Facebook Comments