January 15, 2020 at 5:08 pm

غیر ملکی سائیکلسٹ غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے پر واہگہ بارڈر سے گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی اے نے وکٹر کے خلاف فارنرز ایکٹ 1946 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وکٹرکو اس وقت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں عدالتی ریمانڈ پر ہے۔
غیر ملکی سائیکلسٹ کو واہگہ بارڈر کے راستےبھارت جاتے وقت گرفتار ہوا۔
وکٹرکو سائیکل پر ورلڈ ٹور پر نکلا ہے تاہم غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا۔

Facebook Comments