January 15, 2020 at 4:57 pm

سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے ضلع غربی میں کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران بھتہ وصولی میں ملوث کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
رینجرز ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت رشید عرف خان بابا عرف بلا
اور اسماعیل عرف چپس والا کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق رشید عرف خان باباسوات اور ملزم اسماعیل عرف چپس والا کراچی کا رہائشی ہے۔

Facebook Comments