January 15, 2020 at 4:24 pm

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے پیپلز پارٹی نے عرفان قادر کا نام تجویز کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر بھی چیف الیکشن کمشنر کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔
مسلم لیگ ن نے بھی عرفان قادر کے نام کی حمایت کا عندیہ دے دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ارکان کے ناموں پر تقریباً اتفاق ہوگیا ہے۔

Facebook Comments