January 15, 2020 at 1:36 pm

ملک کا موسم تو سرد لیکن سیاسی موسم پھر گرم ہونا شروع ہوگیا

ای سی ایل کا موسم ایک بار پھر پلٹ کر آیا تو لیگی رہنماوں کے لیے ایک اور مشکل آکھڑی ہوئی

ذرائع کے مطابق مریم نواز رانا ثناء اللہ اور جاوید لطیف کا نام ای سی ایل میں‌شامل کردیا گیا ہے

مریم نواز اور جاوید لطیف کا نام نیب کی سفارش پر شامل کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیئے : مریم نواز کے ملک سے باہر جانے پر پابندی کا فیصلہ

یاد رہے کہ چوہدری شوکر مل کیس میں نیب نے مریم نواز کے بیرون ملک جانے کے خدشات کے پیش نظر وزارت داخلہ سے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی تھی

ذرائع کے مطابق گزشتہ‌‌روز‌وفاقی‌کابینہ‌کے‌اجلاس‌میں‌نام ای سی ایل میں‌شامل کرنے کی منظوری دی گئی تھی

Facebook Comments