January 15, 2020 at 12:19 pm

تیزی سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں‌ کی وجہ سے قدیم گلیشئرز سے 15 ہزار سال پرانے وائرس نکلنے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کے گلیشئرز پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
قدیم گلیشئر ان تبدیلیوں کی وجہ پگل رہے ہیں۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ان قدیم گلیشئرز کے پگلنے کی وجہ سے 15 ہزار پرانے وائرس نکلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
سائنس دانوں کا تبت سے لیے گئے نمونوں میں سے قدیم وائرس دریافت ہوئے ہیں جن میں اٹھائیس
وائرس ایسے ہیں جنہیں پہلے کبھی کسی انسان نے نہیں دیکھا تھا۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2019/09/19/8190/کیا برف بھی نر اور مادہ ہوتی ہے؟

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ اگر موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشئیرز کے پگلنے کا عمل نہ رکا تو یہ
وائرس ماحول میں شامل ہوکر تباہ کن اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2019/07/18/6324/گلیشئر پگلنے سے غزر میں سیلابی صورت حال

Facebook Comments