January 15, 2020 at 11:50 am

آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر 2019 میں کوئی پاکستانی کرکٹر جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
پاکستان کا کوئی بیٹسمین اور باولر ایسی کارکردگی نہیں دیکھا کہ جس کی بنیاد پر
گیارہ رکنی آئی سی سی کی ٹیم شامل ہوسکتا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں گزشتہ سال صرف 6 ٹیسٹ میچز کھیلے لیکن ان میں ریکارڈ کچھ زیاددہ متاثر کن نہیں رہا۔

ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بارہ ممالک کی ٹیموں‌ میں پاکستان کا ساتواں‌ نمبر ہے۔

پہلے نمبر پر آسٹریلیا، دوسرے پر نیوزی لینڈ اور تیسرے نمبر پر ساؤتھ افریقا ہے.
آئی سی سی کی ون ڈے انٹرنیشنل کی گیارہ رکنی ٹیم میں صرف بابر اعظم جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔

Facebook Comments