January 15, 2020 at 10:19 am

بائیں ہاتھ سے تیز باؤلنگ کرانے والے وہاب ریاض کی ہمشیرہ بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئی ہیں۔

وہاب ریاض کی بہن کی نکاح عثمان صفدر سے ہوا ہے۔

رائے ونڈ روڈ لاہور کے ہوٹل میں ہونے والی بارات میں موجودہ ٹیم کے کھلاڑی
اور سابق کرکٹر بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

شادی میں کرکٹرز باالخصوص نوجوان کرکٹرز خوب بن سنور کے تشریف لائے
اور چاہنے والوں کے ساتھ سیلفیاں بنواتے رہے۔

شرکت کرنے والوں میں تقریبا ہر شہر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر
اور کچھ شوبز سے وابستہ افراد نے بھی شرکت کی۔

Facebook Comments