January 15, 2020 at 10:00 am

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹر یڈ کا باقائدہ آغاز ہو گیا ہے۔
کارگو جہاز دبئی سے کنٹینر کی پہلی شپمنٹ لے کر گوادر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔
دبئی سے گوادر پہنچنے والی پہلی کھیپ میں فرٹیلائزر لایا گیا۔


گوادر لایا گیا فرٹیلائزر کا یہ سامان براستہ سی پیک افغانستان لے جایا جارہا ہے۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2019/10/09/8900/سی پیک کو نئے چیلنج کا سامنا

Facebook Comments