January 15, 2020 at 9:33 am

کولیسٹرول اور دل کے مریضوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔
اب روزانہ گولیاں کھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
کولیسٹرول اور دل کی بیماریوں پر قانو پانے کے لیے انجکشن متعارف کروا دیا گیا۔
انجکشن برطانوی صحت کے ادارے نیشنل ہیلتھ سینٹر کی طرف سے متعارف کروایا گیا ہے۔
ادارے کا کہنا ہے ملک بھر میں لاکھوں ایسے مریض ہیں جن کو روزانہ کی بنیاد پر ڈھیروں گولیاں کھانی بڑتی ہیں۔
سال میں صرف دور بار انجکشن لگوانے پر گولیاں کھانے کی ضرورت نہیں رہے گی
اور اس سے کولیسٹرول اور دل کی بیماریوں پر قابو پایا جاسکے گا۔
ادارے کا مزید کہنا ہے کہ انجکشن کی وجہ سے آنے والے دہائی میں 30 ہزار سے زائد مریضوں کی زندگیوں کو بچایا جاسکے گا۔

Facebook Comments