January 15, 2020 at 9:08 am

خاتون اینکر نے نے ٹی وی پر مسلسل جھوٹ بولنے پر شرمندی ظاہر کرتے ہوئے استعفی دے دیا ہے۔
اینکر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 13 سال سے جھوٹ بول رہی تھیں۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/11/14696/یوکرائن مسافر گرانے کا ایران نے اعتراف کر لیا

انہوں نے سرکاری پالیسیوں پر بار بار جھوٹ بول بول کر وہ تھک چکی تھیں۔
انسان کا ضمیر کبھی بھی بیدار ہو سکتا ہے جو کہ یوکرین طیارہ کی تباہی کے بعد جاگ گیا۔
ایران کی ٹی وی اینکر کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مسلسل ہم سے جھوٹ بلوایا جارہا تھا۔
ضمیر کی بیداری پر میں نے استعفی دے دیا اور اب کبھی ٹی وی پر نہیں آؤں گی۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2020/01/13/14943/یوکرین جہاز حادثہ قطر ہرجانہ کے 3 ارب ڈالر دینے کو تیار

یاد رہے یوکرین مسافر طیارہ کے حادثہ میں 176 مسافر ہلاک ہو ئے تھے ان میں 80 ایرانی تھے۔
پاکستان میں ٹی وی ناظرین نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں کب ٹی وی اینکر کا ضمیر جاگے گا؟
ہمارے ہاں بھی روآنہ ٹی وی اینکر ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولتے اور غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔
پارٹیوں کا ایجنڈہ عوام پر مسلط کرتے ہیں انہیں کب شرم آئے گی؟
پاکستان میں ہر وقت ٹی وی لوگوں کی پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں۔

Facebook Comments