January 14, 2020 at 9:52 pm

پشاورمیں ڈھیری باغبانان بادشاہ خان ڈگری کالج کے قریب فائرنگ میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت صدیق، وسیم اور وقاص کے نام سے ہوئی۔جاں بحق ہونے والے تینوں سگے بھائی ہیں۔پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

Facebook Comments