January 14, 2020 at 8:40 pm

پشاور میں کارخانو مارکیٹ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا ہے۔
دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں میں 5خواتین بھی شامل ہیں۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا ہے۔
پولیس کی مزید نفری جائے وقوع پہنچ گئی ہے اور تفتیش جاری ہے۔

Facebook Comments