January 14, 2020 at 7:43 pm

کنک سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے سرد ترین علاقوں میں ونٹر پیکج تقسیم کرنے کے لیے بلوچستان کے سرد اضلاع میں ونٹر پیکج کے ٹرک روانہ کردیئے ہیں

استور میں 3000 کمبل، 3000 خاندانوں میں مردانہ و زنانہ گرم شالیں، بچوں بڑوں کے کپڑے تقسیم کیے گئے ہیں

کنگ سلمان ریلیف ونٹر پیکج آزاد کشمیر، بلوچستان، خیبر پختونخواہ کے 21 اضلاع میں تقیسم کیے گئے ہیں

ترجمان کنگ سلمان مرکز پاکستان کے مطابق 23 کروڑ روپے لاگت کا ونٹر پیکج 27000 خاندانوں میں تقسیم کیا جار ہا ہے

کنگ سلمان ریلیف کے ونٹر پیکج سے مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ افراد مستفید ہوں گے.

ترجمان کنگ سلمان مرکز پاکستان کے مطابق سعودی عرب پاکستانی قوم کی مشکلات حل کرنے میں شانہ بشانہ رہے گا،

Facebook Comments