January 14, 2020 at 4:39 pm

بھارت نے دو پاکستانی شہریوں کو رہا کر دیا، دونوں نوجوان غلطی سے سرحد عبور کر گئے تھے۔
پاکستانی نوجوانوں کو بھارتی حکام نے واہگہ بارڈر پر رینجرز کے حوالے کیا۔
رہائی پانے والے لاہور کے رہائشی سجاد حیدر نے انیس اگست اور قصور کے مبشر بلال نےانیس نومبر دو ہزار اٹھارہ کو غلطی سے بارڈر کراس کیا۔
وطن واپس پہنچنے پر دونوں نوجوانوں نے خدا کا شکر ادا کیا۔

Facebook Comments