January 14, 2020 at 10:34 am

پاکستان کے ٹیکسی ڈرائیور نے دبئی میں‌ ایک بھارتی لڑکی کا پرس وآپس کرکے اسے مشکل سے بچا لیا۔
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیو مدثر خادم نے دبئی میں بھارتی لڑکی کا پرس وآپس کر اسے مشکل سے بچا لیا۔
بھارتی خاتون چار جنوری کو خادم کی گاڑی میں اپنا پرس بھول گئی تھی۔
پرس میں خاتون کا برطانوی ویزہ کے ساتھ پاسپورٹ بھی موجود تھا۔
بھارتی شہری رجل روز مانچسٹر یونیورسٹی میں وکالت کی تعلیم حاصل کررہی ہے۔
وہ اپنی دوست کی سالگیرہ میں شرکت کے لیے مانچسٹر سے دبئی آئی تھی۔
رجل کی والدہ سندھو بیجو کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرائیو نے ایمانداری کی
اعلی مثال قائم کرتے ہوئے ان کی بیٹی کا پرس وآپس کردیا۔

Facebook Comments