January 14, 2020 at 9:35 am

سندھ پولیس کا پہلی بار آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس ویلفیئر ففنڈز کا آڈٹ کرایا جائے گا۔

مزید پڑھیے: پولیس ضروری یا وردی؟

ذرائع کے مطابق آڈٹ کا پہلے اخبار میں‌اشتہار دیا جائے گا اور پھر پروفیشنل چارٹرڈ اکونٹنٹ کی ٹیم سے پولیس فنڈز کا آڈٹ کرایا جائے گا۔

یاد رہے کہ ویلفیئر فنڈ سے شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کو معاوضےسمیت دیگر فنڈز جاری ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2019/04/11/2049/پولیس اور اخلاقیات

Facebook Comments