January 14, 2020 at 9:18 am

southeastern Australiaسائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کا قدیم ترین مواد ایک شہاب ثاقب سے دریافت کرلیا گیا ہے۔
شہاب ثاقب 1969 میں جنوب معربی آسٹریلیا کے میں گرا۔
اس شہاب ثاقب میں مواد دنیا لاکھوں سال قدیم ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق شہاب ثاقب میں سے 7 کروڑ سال پرانے مٹی کے ذرات ملے ہیں۔
یہ ذرات نظام شمسی کے ارتقا سے بھی ڈھائی کروڑ سال قدیم ہیں۔

Facebook Comments