جنگلات کی آگ بجھانے والی جدید گاڑیاں

شیئر کریں:

پہاڑی جنگلات میں آگ پر قابو پانے کے لئے ریسکیو
ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے جدید گاڑیاں خرید
لی ہیں ۔نئے آل ٹیرین 4X4 گاڑیوں پر بنایا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا کے پہاڑی جنگلات میں آگ پر قابو
پانے کے لئے ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے نئی اور جدید
گاڑیاں خرید کر اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیں۔
ڈی جی ریسکیو کے مطابق نئے آل ٹیرین 4X4 گاڑی پر بنایا
گیا ہے۔گاڑی میں 500 لیٹر پانی کے جانے کی
گنجائش ہے۔ آل ٹیرین ویکل میں 75 فٹ لمبائی
کے پائپ موجود ہوں گے۔

گاڑی میں ڈی سی پی اور کاربن ڈائی آکسائڈ
کے دو دو سلینڈرز بھی موجود ہوں گے۔گاڑی
میں آگ بجھانے کے تمام ضروری آلات بھی ہوں گے
جلد ہی یہ گاڑیاں پاکستان پہنچا دی جائیں گی۔

پہاڑوں میں قائم جنگلات میں لگنے والی آگ
پر بروقت قابو پایا جاسکے گا۔


شیئر کریں: