پختونخواہ سے مزید 5 پولیو کیس

شیئر کریں:

خیبرپختونخوا سے پولیو کے
پانچ نئے کیسسز سامنے اگیے۔
ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے
مطابق پولیو کے نئے کیسسز
میں دو ٹانک، ایک ایک کیس
بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان اور
مہمند سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس طرح ملک میں پولیو کیسسز
کی مجموعی تعداد 123 ہو گئی ہے۔
خیبرپختونخوا سے کیسسز کی تعداد
88 تک پہنچ گئی ہے۔ حکومت کی
جانب سے تاریخ کی سب سے بڑی
انسداد پولیو مہم کے باوجود کیسوں
کا منظر عام پر آنا لمحہ فکریہ ہے۔


شیئر کریں: