پی ایس ایل سیزن فائیو کا شیڈول فائنل

شیئر کریں:

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی
تمام تر تیاریاں جاری ہیں،پاکستان
سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں
ہی ہونگے، پی ایس ایل فائیو کے میچز کراچی،لاہور،راولپنڈی اور ملتان میں
ہونگے،

پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ بیس
فروری کو ہوگا جس کی افتتاحی تقریب
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ کی
جائے گی،

میگا ایونٹ کا فائنل بائیس مارچ کو لاہور
میں کھیلا جائے گا،پچھلے برس کے طرح
اس بار بھی چھ ٹیمیں پاکستان سپر لیگ
میں ایک دوسرے کے مدمقابلے ہونگی،پاکستان
کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 2020 کے شیڈول
کا اعلان بدھ کو کرے گا


شیئر کریں: