ماؤں کے دودھ کا بینک

شیئر کریں:

ماؤں کا دودھ جمع کرنے کی غرض
سے بینک بنانے کے منصوبہ کو عملی
جامہ پہنایا نہیں جا سکا۔ بنگلہ دیش
میں یتیم بچوں کو ماؤں کے دودھ کی
نعمت سے فیضیاب کرنے کے لیے
منصوبہ بندی کی گئی تھی لیکن شرعی
مسئلہ رکاوٹ بن گیا۔

علما کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں
بچوں کو ماوں کا دودھ پلانے سے آگے
چل کر شادیوں کا مسئلہ کھڑا ہو جائے
گا۔

اس عمل سے ماں کے عظیم رشتہ
کی پاٹمالی ہو گی جس کی شرعیت
اور انسانی اقدار بھی اجازت نہیں
دیتیں۔ ان وجوہات کی بنا پر اس منصوبہ
کو فی الحال داخل دفتر کر دیا گیا ہے۔


شیئر کریں: