رانا ثناء اللہ ابھی بھی ملزم ہیں

شیئر کریں:

وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے
کہا کہ رانا ثنا اللہ ابھی بھی ملزم ہے انہیں ضمانت ملی ہے
رہائی نہیں‌ملی ہم نے قانونی معاملات میں کوئی مداخلت
نہیں کی انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا ابھی
تک آرڈر نہیں آیا راناثنا اللہ کے خلاف تمام ثبوت موجود ہیں‌
جنہیں‌ عدالت میں پیش کیا جائے گا اور کیس کو منطقی انجام
تک پہنچایا جائے گا

https://www.khabarwalay.com/2019/12/24/13531/

شہریار آفریدی نے کہا کہ ویسے بھی یہ ضمانتوں
کا موسم ہے نواز شریف علاج کے لیے گئے تھے وہاں
شاپنگ کررہے ہیں‌کیا قوم نہیں دیکھ رہی
حکمران آئیں‌گے اور چلے جائیں‌گے اصل چیز
پاکستان اور پاکستان کے ادارے ہیں‌

https://www.khabarwalay.com/2019/12/25/13549/

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور ہماری پوری ٹیم
نہ صرف عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں‌بلکہ عدالتوں کی
عزت سب پر فرض ہے


شیئر کریں: