وزیر اعظم کی کرسمس پر اقلیتی برادری کو مبارکباد

شیئر کریں:

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان اور
پوری دنیامیں مسیحی برادری کوکرسمس کی
مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ امن،محبت ،رواداری
اورانسانیت کاپیغام عام کرنےکادن ہے،

اقلیتی برادری کومکمل معاشی سیاسی اور
مذہبی آزادی حاصل ہے انہوں نے کہا کہ
اقلیتیں ملکی ترقی کیلئے تمام شعبوں میں
کرداراداکررہی ہیں ،

ادھر معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس
عاشق اعوان نے بھی مسیحی برادری کو مبارکباد
دیتےہوئے کہاکہ قیام پاکستان سے لیکرتعمیر
پاکستان اورملکی ترقی میں مسیحی برادری نے
قابلِ فخر کردارادا کیا


شیئر کریں: