کراچی میں اساتذہ کی دھلائی

شیئر کریں:

کراچی میں اساتذہ کے سیکریٹری
تعلیم کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے،
احتجاجی اساتذہ نے ریڈ زون کی
طرف مارچ کی کوشش کی،

اساتذہ کو روکنے کے لئے پولیس
نے لاٹھی چار کیا اور واٹر کینن
کا استعمال کیا،پولیس نے احتجاج
کرنے والے 38 سے زائد اساتذہ کو
گرفتار کرلیا،

احتجاجی اساتذہ نے کنٹینر لگانے
والے لفٹر کے ڈرائیور کی بھی پٹائی
لگائی ہے،اساتذہ سے سندھ اسمبلی
کے دروازے پر پتھراؤ کیا،

اساتذہ نے مطالبات کے منظوری
تک سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج
جاری رکھنے کا اعلان کردیا


شیئر کریں: