December 15, 2019 at 2:10 pm

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے
پولیس افسران کو احکامات جاری کرتے
ہوئے کہا ہے کہ کباڑی اگر چوری کی
موٹر سائیکل کا سامان لیتے ہیں تو ان
کے خلاف فوری ایکش کیاجائے

،ساتھ ہی انہوں نے پولیس اہلکاروں
کو بھی نہیں چھوڑا کہا گٹکا اور
نشہ کرنے والا پولیس اہلکار ملازمت
جاری نہیں رکھ سکے گا۔

دوران ڈیوٹی گٹکا کھاتے ہوئے پکڑا
گیا تو گھر جائے گا۔ایڈیشنل آئی جی
نے کہا کہ کراچی پولیس موبائلز پر
ٹریکر لگنے سے فیول کی کمی ختم
ہوئی ہے،

Facebook Comments