نریندر مودی منہ کے بل گر گئے

شیئر کریں:

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کانپور
میں گنگا گھاٹ میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنے
اسٹیج پر پہنچے تو سیڑھیاں چڑتے ہوئے ان کا پاون
پھسل کیا اور وہ منہ کے بل گر گئے

نرنیدر مودی کے گارڈ فوری آگے بڑے اور سہارا دیا
اس تمام منظر کو کیمرے نے اپنی آنکھ میں محفوظ
کیا اور ویڈیو سوشل پر پھیل گئی

Narendra Modi

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی منہ کے بل گر گئے

Posted by Khabarwalay on Saturday, December 14, 2019


شیئر کریں: