December 11, 2019 at 11:39 am

(پشاور سے آفتاب مہمند )
جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے انڈیا کے کھلاڑی
ایشوانی کمار سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود نے ایک منٹ میں‌ساٹھ کلو وزن کے ساتھ
ایک پاون پر 48 پش آپس لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اس سے قبل بھارت کے کھلاڑی ایشوانیکمار سنگھ نے
ایک منٹ میں‌34 پش آپس لگائے تھے گنیز بک آف
ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعہ عالمی ریکارڈ کی تصدیق کردی

عرفان محسود کہتے ہیں‌کہ انڈیا کا ریکارڈ توڑ کر فخر محسوس کررہا
ہوں ملک کے لئے مزید کامیابیاں سمیٹنا چاہتا ہوں یاد رہے کہ یہ عرفان
محسود کا مجموعی طور پر 25واں عالمی ریکارڈ ہے

Facebook Comments