December 9, 2019 at 12:45 pm

اسکردو کے علاقے حسین آباد کی طالبہ ارم فاطمہ نے اپنے تعلیمی
کرئیر میں‌ریکارڈ قائم کرلیا ہے ارم فاطمہ نے اپنے دس سالہ تعلیمی
کیرئیر میں‌کوئی چھٹی نہیں‌کی

ان دس سالوں کے دوارن ارم کی حاضری 100 فی صد رہی ہے
اساتذہ کا کہنا ہے کہ ارم سخت بیماری کی حالت میں‌اسکول
آتی رہے ہیں‌ ارم فاطمہ شائنگ اسٹار سکول کی طالبہ ہیں

Facebook Comments