امریکا طالبان دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل

شیئر کریں:

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان
کے درمیان امن مزاکراتی اجلاس کا پہلا دور کل اتوار
تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

معطل شدہ مزاکرات وہیں سے شروع ہوئے جہاں سے
تین مہینے پہلے ملتوی ہوئے تھے۔ افغان طالبان کی
مزاکراتی ٹیم کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق
جلال الدین حقانی کا بیٹا انس حقانی بھی مزاکرات
میں موجود رہے۔

انس حقانی طالبان مزاکراتی ٹیم کے اہم رکن ہیں۔
انس حقانی 4 سال تک افغانستان کے قیدمیں رہے ہیں
اور حال ہی میں انہیں قید سے رہائی ملی ہے۔


شیئر کریں: