پی ایس ایل فائیو میں کھلاڑیوں کا چناو کب ہوگا ؟

شیئر کریں:

پاکستان سپر لیگ فائیو کی آمد آمد شائیقین پرجوش
فرنچائزز بھی تیار بس اب وقت آگیا اسکواڈ کے فائنل
ہونے کا جو کل لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں
ہوگا

جیسن رائے ،ہاشم آملہ ،ڈیل اسٹین کے ساتھ شرجیل خان
کس ٹیم کا حصہ ہونگے سب کی نظریں لگی ہیں پہلی باری
دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ہوگی۔ہرفرنچائزاٹھارہ رکنی
اسکواڈ پرمشتمل ہوگی،

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آبادیونائیٹڈ اور لاہورقلندرزنے
آٹھ آٹھ کراچی کنگز، ملتان سلطانز اورپشاورزلمی نے سات
سات کھلاڑیوں کوبرقراررکھا۔


شیئر کریں: