November 11, 2019 at 1:41 am

ایم کیوایم لندن کا بدنام زمانہ ٹارگٹ کلرقمرٹیڈی مارا گیا۔زرائع کے مطابق قمر ٹیڈی کوساؤتھ افریقہ میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔قمرٹیڈی بانی ایم کیوایم کے قریبی ساتھیوں میں سے تھااورساؤتھ افریقہ میں ایم کیوایم سیٹ اپ سنبھالتا تھا۔قمرٹیڈی قتل، دستی بم حملوں سمیت سنگین مقدمات میں پولیس کومطلوب تھاجس پرپر کراچی میں 20 سے زائد مقدمات درج تھے
پولیس کے مطابق قمر ٹیڈی کراچی بدامنی کا ماسٹرمائنڈ تھا۔قمر ٹیڈی گزشتہ کئی سال سے ساؤتھ افریقہ میں مفروری کاٹ رہا تھا

Facebook Comments