November 10, 2019 at 7:16 pm

خان پور کے مختلف علاقوں میں کتے نے 40 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا زخمیوں میں بچوں خواتین سمیت 17 مرد شامل ہیں ، کتے نے پہلا حملہ سادات کالونی میں 6 سالہ بچے پر کیا اس کے بعد وہیں ایک ہی کتا پرانی غلہ منڈی ، لنڈا بازار ، ہائی اسکول چوک ، حشمت چوک ، سٹی پارک سمیت دیگر علاقے جہاں جہاں سے بھی گزرا لوگوں کو کاٹتا گیا ، کتے کے کاٹنے سے اب تک 40 افراد شدید زخمی ہوئے جن کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا

Facebook Comments